• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے 2مقدمات کے 4مجر موں کوعمرقید ،5،5لاکھ جرمانہ

لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے قتل کے 2 الگ الگ مقدمات میں ملوث 4 مجرموں کوعمر قید اور 5,5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی،عدالت نے ملزمان عدنان،منور شاہ اور حافظ امجد علی عمر قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے ادا کرنے کا حکم سنایا،تینوں نے مقتول شہباز خان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا،قتل کے دوسرے مقدمہ میں مجرم محمد آصف نے تین سال کے بچے کو گلے میں پھندا الگ کر قتل کیا تھا۔