لاہور(خبرنگار)محکمہ اوقاف نے ڈی جی خان میں دربار حضرت سخی سرورکی32 ہزار ایکڑاراضی کو اوقاف نیٹ میں شامل کردیا، سیکرٹری محکمہ اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کا کہنا تھا کہ حد براری کے بعد، لاٹ بندی کرکے، سرکاری شرائط اور پالیسی کے مطابق نیلام ِعام کا عمل شروع کردیا۔