کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنرل سیکرٹری عطائے معصومین اور ممتاز سماجی شخصیت اعجاز عابدی بدھ کو مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار میں جمعرات 7 نومبر کو بعد نماز ظہرین 1:30 بجے دن ادا کی جائےگی۔