• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بورڈ، امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول (فریش) کامرس اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء میں شرکت کے اہل اور خواہشمند ایسے امیدواروں کیلئے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جو پہلے ہی انٹربورڈ کراچی میں رجسٹریشن کرواچکے ہیں ، تمام امیدوار اپنے امتحانی فارم جمعرات 7 نومبر سے پیر 20 جنوری 2025ء تک بغیر لیٹ فیس جمع کرواسکتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید