• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوت مدافعت سے آگاہی کا عالمی دن 10نومبر کو منایاجائیگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں بھی قوت مدافعت سے آگاہی کا عالمی دن 10نومبر کو منایاجائے گا ۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو مختلف بیماریوں کی ویکسی نیشن کروانے کی ترغیب دینا ہے تاکہ وہ ان بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں ۔
کوئٹہ سے مزید