کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایک ملٹی نیشنل کمپنی نے ماحولیاتی نظام کو بہتر کرنے کے لیےسمند ر اور پاکستان بھر سے پلاسٹک کے ویسٹ کو ختم کرنے کے لیےحکمت عملی پیش کی ہے ۔ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نےتقریب سے بطورمہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور اس کے شہرو ں کی ترقی کے لیے ہمیں پائیداری کے ہر پہلوؤں کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے۔