• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائی کورٹ، میوزیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کی مرکزی عمارت میں میوزیم قائم کرنے کے لئے سنگِ بنیاد چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی نے رکھا، میوزیم کے ساتھ لائبریری کی تزئین و آرائش بھی کی جائے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید