کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے عالمی میری ٹائم اتھارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے- پاکستان کے ایک نجی ادارےایس آئی گلوبل سلوشن نے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف لائٹ ہاؤس اتھارٹیز (IALA) اکی باضابطہ رکنیت حاصل کر کے پاکستان کو یہ مقام دلایا۔آئی اے ایل اے ایک مشہور بین الاقوامی تنظیم ہے جو دنیا بھر میں جہازوں کی محفوظ اور موثر نقل و حرکت کو فروغ دیتی ہے۔