• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ: رواں سال ڈینگی کے 2 ہزار 192 کیسز رپورٹ

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

سندھ بھر سے رواں سال ڈینگی کے 2 ہزار 192 کیسز سامنے آئے۔

ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق پورے صوبے سے رواں ماہ ڈینگی کے 129 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان محکمۂ صحت سندھ نے بتایا کہ صرف کراچی سے رواں ماہ ڈینگی کے97 کیسز سامنے آئے۔

ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق رواں سال کراچی سے ڈینگی کے ایک ہزار 843 کیسز سامنے آئے۔

صحت سے مزید