• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاستی معاملات میں حکومت بے اختیار ہے‘ حافظ حمداللہ

کوئٹہ (آئی این پی )جمعیت کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ حکومت ریاستی معاملات میں با اختیار نہیں اختیارات کی ڈور دوسری قوت کے ہاتھ میں ہیں مسائل حل کرنے کی بجائے حکمرانوں کو اقتدار کے بچاؤ کی فکر ہے انہوں نے خانیوال میں عظمت قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سود کے خاتمے کے کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں پیدا کی جا رہی ہیں واضح رہے کہ 2028 تک ہم نے سپورٹ نہیں کیا بلکہ عدالت نے حکم دے رکھا ہے حکومت کا حصہ کبھی نہیں بنیں گے اور نہ ہی کو ئی مراعات لیں گے۔
کوئٹہ سے مزید