• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاران: کمشنر ہاؤس اور ریجنل الیکشن کمیشن کے دفتر پر 3 دستی بم پھینک دئیے گئے

کوئٹہ(آن لائن) خاران میں 3زوردار دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی گئی تفصیلات کے مطابق خاران پولیس ذرائع کے مطابق مغرب کے بعد کمشنر ہاوس اور ریجنل الیکشن کمیشن دفتر میں 3دستی بم سے حملہ کیا گیا جس میں کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا، کمشنر رخشان ہاوس اور ریجنل الیکشن کمیشن کے دفتر ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔
کوئٹہ سے مزید