• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج پروازوں پر وزارتِ مذہبی امور اور پی آئی اے میں معاہدہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

حج پروازوں پر وزارتِ مذہبی امور اور قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سی ای او پی آئی اے اور ایڈیشنل سیکریٹری مذہبی امور نے معاہدے پر دستخط کیے۔

انہوں نے کہا کہ قومی ایئر لائن 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی۔

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کراچی، اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، ملتان اور سکھر سے خصوصی حج پروازیں چلائے گی۔

قومی خبریں سے مزید