• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دورانسونے کی قیمت میں 1400 روپے فی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت14ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2593ڈالر سے بڑھ کر 2607ڈالر فی اونس ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1400 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 33 ہزار 111روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 3250 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔
اہم خبریں سے مزید