• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل بی ایریا میں قتل شخص حساس ادارے کا انفارمر تھا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی ایریا میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص حساس ادارے کا انفارمرتھا جسے مخبری کرنے کے شبہ میں قتل کیا گیا،پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہےکہ فیڈرل بی ایریا بلاک 20 میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا سید ابو حیدر ولد سید محمد جعفر حساس ادارے کے لئے کام کرتا تھا،ملزمان نے سیدابو حیدر کو ان سے متعلق مخبری کے شبہ میں نشانہ بنایا ۔
اہم خبریں سے مزید