کراچی (جنگ نیوز) علیمہ خان مکمل متحرک، تحریک انصاف کارکنوں کو ایک نیا لیڈر نظر آرہا ہے۔ دوسری طرف پاکستان ناراض، کھیل کا مستقبل بھی خطرے میں اور آئی سی سی مشکل میں ہے۔ اُدھر فیصل آباد کی گلیوں سے کراچی کے جزیروں تک آلودگی سب سے بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ اِن تمام موضوعات پر جمعہ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9بجکر 5منٹ پڑ تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔