• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں پاکستانی شہریوں پر پابندی کے تصور سے اتفاق نہیں کرتے، ذرائع وزارت خارجہ

اسلام آباد (فاروق اقدس) وزارت خارجہ کے ذرائع نے اس تاثر کی تردید کی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کو ویزے دینے بند کردیئے ہیں، ان ذرائع کے مطابق کسی ملک کے شہریوں کو ویزہ دینا یا نہ دینا اس کا اختیار اور استحقاق ہے تاہم بعض امور پر جو تحفظات سامنے آئے تھے ان پر متحدہ عرب امارات کی حکومت سے بات چیت جاری ہے۔ ہم امارات میں پاکستانی شہریوں پر پابندی کے تصور سے اتفاق نہیں کرتے۔
اہم خبریں سے مزید