• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں تارکین وطن کو ویزا ایمنسٹی سے فوری استفا دینے پر زور

دبئی (سبطِ عارف) دبئی امیگریشن حکام نے غیر دستاویزی رہائشیوں پر زور دیاہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کے ویز اایمنسٹی پروگرام پر فوری عمل کریں۔ اس حوالے سے جمعرات کو یہاں اہم پیغام جاری کیا گیا ہے ۔ اورایک خصوصی انٹرویو میں دبئی کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی اینڈ فاریزرامینٹر (جی ڈی آرایف اے ) میں ڈائریکٹر کسٹمہی نہیں ڈپارٹمنٹ لیفٹننٹ کرنل سالم لیم من علی نے مذکورہ پر وگرام کی اہمیت کو اجاگر کیا، خصوصاً وہ پاکستانی تارکین وطن جوا پنی رہائشی حیثیت کوکسی جرمانے کے بغیر باقاعدہ بنانا یا وطن واپس جانا چاہتے ہیں۔ دراصل یہ پروگرام گذشتہ 31 اکتوبر کو ختم ہونے والا تھا لیکن اس میں 31دسمبر 2024تک توسیع کردی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید