• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کھیلوں کی سفارتکاری کو ترجیح دیتا ہے، ترجمان محکمہ خارجہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا کھیلوں کی سفارتکاری کو ترجیح دیتا ہے ، کھیل ملکوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتے ہیں پاکستان اور بھارت دونوں باہمی تعلقات پر بات کرسکتےہیں ۔ گزشتہ روز اپنی پریس بریفنگ میں ویدانت پٹیل نے کہا کہ دہشت گرد حملے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں،دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان ہماراشراکت دارہے،دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کےساتھ شانہ بشانہ کھڑےہیں۔
اہم خبریں سے مزید