• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفر آباد میں پولیو کا پہلا کیس، ملک بھر میں تعداد 49 ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیاجس کے بعد ملک بھر میں رواں برس اس وائرس سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 49 تک جا پہنچی ہے ۔قومی ادارہ صحت میں انسداد پولیو کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے ایک اور وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کیس کی تصدیق کی ہےجو جعفر آباد سے رپورٹ ہوا ہے، اس جگہ رپورٹ ہونے والا یہ پہلا کیس ہے، جس کی سرحد بلوچستان اور سندھ سے ملتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید