یہ مودی جی سے بِنتی ہے ہماری
کہ قابو میں رکھیں وہ ’’را‘‘ خدارا
نہ پوچھے اس کی کارستانیاں کوئی
ارا رارا، ارا رارا، ارا را را
سیاست ڈائیلاگ کا نام ہے، ڈنڈے سوٹے اور لاک ڈاؤن کا نام نہیں ہے: ن لیگی رہنما
سائنس دانوں نے مکڑیوں کی 258 اقسام کا جائزہ لیا اور پتہ لگایا کہ تیز ترین ہنٹس مین مکڑی 3.6 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔
وکیل نے کہا کہ پیسہ جان کا نعم البدل نہیں، پولیس نے اس کیس میں اپنا کام کیا ہی نہیں، سرکاری اداروں کی مجرمانہ غفلت دیکھنی ہوگی۔
سرکاری وکیل نے چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کو نالائق افسر قرار دیتے ہوئے کہا کہ فائر بریگیڈ کے جو اہلکار اسنارکل لے کر آئے انہیں وہ چلانا ہی نہیں آتی تھی۔
سابق نگراں وزیر تجارت نے کہا کہ گزشتہ دو سال میں پاکستان برآمدات میں 8 ارب ڈالرز اضافے کا موقع ضائع کرچکا ہے۔
شرجیل میمن نے وفد کو یلو لائن بی آر ٹی منصوبےکی پیش رفت سےآگاہ کیا، وفد نے عوامی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں اصلاحات اور جدید منصوبوں کی تعریف کی۔
سری لنکا کے کلچر کے رنگ، پاکستان کی ثقافت کے سنگ!! ’کانیا‘ ڈانس شو کے ذریعے پاک سری لنکا دوستی کا جشن منایا گیا، مختلف ممالک کے قونصل جنرلز نے شرکت کی۔
کیس کی سماعت انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔
عرب میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب کی بحری فوج کا کہنا ہے کہ ہرمز میں امریکی مہم جوئی یا جہازرانی میں مداخلت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ بس ڈرائیور کی تنخواہ کو ٹرپ سسٹم سے منسلک نہ کیا جائے، ہر ماہ چار چھٹیاں اور مفت طبی سہولت فراہم کی جائے۔
جاں بحق لڑکی کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا، دوسری کا میڈیکل کروا لیا، دونوں بچیوں کی عمریں 13 اور 14 سال ہیں، ایک لڑکی ناراض ماں کو گھر لانے کیلئے کزن کے ساتھ ملزم عامل کے پاس گئی۔
درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ پولیس خواجہ سراؤں کو تنگ کر رہی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 24 سالہ رفاقت ختم ہونے کے بعد پہلی بار دونوں کے درمیان عوامی سطح پر جذباتی جملوں کا تبادلہ ہوا ہے جس نے مداحوں کو حیرت زدہ کر دیا۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ انسانی جانیں ممکنہ مجرمانہ غفلت کے باعث ہوئیں، ذمہ داروں کا تعین ناگزیر ہے۔
پشاور ہائی کورٹ نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزم کی علاج کےلیے دائر ضمانت کی درخواست احتساب عدالت بھجوادی۔