کوئٹہ(این این آئی)مسلم باغ کے علاقے مہاجر اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ عبدالواحد محرابزئی نامی شخص جاں بحق ہوگیا واقعہ کے بعد لواحقین نے کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ پر لاش رکھ کر احتجاج کیا جس سے ٹریفک معطل ہوگئی بعدازاں انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد شاہراہ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔