کوئٹہ(خ ن)پارلیمانی سیکرٹری برائے اربن پلاننگ / چیئرمین کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی اسفندیار خان کاکڑمعدے کی تکلیف کے باعث کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی حاجی اصغر خان ترین پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نورزئی سمیت مختلف شخصیات نے ان کی عیادت کی۔