کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میرکبیراحمدمحمدشہی نے عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سینیٹر الیاس احمد بلور کے انتقال پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم کی جمہوریت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گابطور سینٹ رکن الیاس احمد بلور قانون سازی اورخیبرپختونخوا کی ترقی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہےانہوں نے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صرجمیل کی دعاکی۔