• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف پی سی سی آئی کی موجودہ قیادت نے 300 ٹریڈ باڈیز کو نظرانداز کر رکھا ہے، مرزا عبدالرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان کے سابق نائب صدر مرزا عبدالرحمٰن نے کہا ہے کہ ایف پی سیسی آئی کی موجودہ قیادت نےپاکستان کی 300سے زائد ٹریڈباڈیزکونظر انداز کر رکھا ہے ،کاروباری برادری کے مسائل برھتے جا رہے ہیں لیکن ایف پی سی سی آئی کی قیادت حکومت کیخلاف آواز اٹھانے سے گریزاں ہے ،ایک بیان میں مرزا عبدالرحمٰن نے کہا کہ وی پی این اور انٹرنیٹ کی رکاوٹ اور سست روی کے باعث روزانہ آئی ٹی انڈسٹری کو بھاری نقصان ہو رہا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید