لاہور(آئی این پی ) لاہور پولیس نے عمرہ ادا کرکے آنیوالی خواتین کو پی ٹی آئی ورکرز سمجھ کر گرفتار کرلیا‘ لیڈیز پولیس اہلکاروں نے عمرہ کرکے آنے والی خواتین کو قیدیوں کی گاڑی میں منتقل کردیا ۔ پاسپورٹ اور کاغذات دکھانے پر پولیس نے خواتین کو چھوڑ دیا۔