• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلسنت کو ایک لڑی میں پرونے کیلئے قائدین کے نقش قدم پر گامزن ہیں، شاداب نقشبندی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ اہلسنت کو ایک لڑی میں پرونے کیلئے اپنے شہداء قائدین کے نقش قدم پر گامزن ہیں،ملک کو معاشی عدم استحکام سے نکالنے کیلئے تمام اکائیوں کو یکجان ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی،کرپشن واقرباء پروری نے ملک کو معاشی طور پر شدید نقصان پہنچایا ہے،عوام ایسے چہروں کو پہچان لیں جنہوں نے اقتدار میں رہ کر غریبوں کے مسائل حل کئے نہ ہی نوکریاں فراہم کیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید