• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں 83 ارب ڈالرز مالیت کا سونے کا ذخیرہ دریافت

بیجنگ(آئی این پی )دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسے ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے، ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلی معیار کا سونا موجود ہے۔ رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے ہنان میں دریافت ہونے والے اس سونے کے ڈپازٹ کی مالیت 83ارب امریکی ڈالرز سے زائد بتائی جا رہی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید