• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ خاتون پارٹی کارکن کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی خاتون پارٹی کارکن کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچ گئے انہوں نے پیپلزپارٹی کی کارکن رابعہ خواجہ خیل کی عیادت اور نیک خواہشات کا اظہار کیا رابعہ خواجہ خیل کی طبیعت پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں اچانک خراب ہو گئی تھی۔
کوئٹہ سے مزید