لاہور(خبرنگار) نوجوانوں میں اسلامی تعلیمات اور دعوت کو عام کرنے کی ضرورت ہے فتنوں کی یلغار کو قرآن وسنت کے ذریعے روکنا ہوگا،،ان خیالات کااظہار جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے پاک یوتھ لنک کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔