• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) باغبانپورہ ڈویژن میں پلاسٹک فیکٹری میں بجلی چوری پکڑ ی گئی ،ایس ڈی او کوٹ خواجہ سعید نعمان صدیق نےبھماں جھگیاں کے علاقہ میں پلاسٹک فیکٹری کا کنکشن چیک کیا گیا تو اے ٹی بی باکس کے پوسٹل پھاڑ کر باکس کو کھولنے کاانکشاف ہوا،ملزم محمد شفیق کوگرفتار کرلیاگیا۔ کنکشن منقطع کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید