لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجا ب مر زا فا ران بیگ نے موٹر سائیکل کے لرننگ لائسنس پر 42 دن کے ریلیف میں 15 دسمبر تک توسیع کی ہے۔ایڈیشنل ائی جی ٹریفک پنجا ب مر زا فا ران بیگ نے کہا کہ شہری ان خصوصی مہم سے فائدہ اٹھائیں اور فوری ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں۔