• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوای ٹی میںآج سے دوبارہ کلاسز کا آغاز

لاہور ( خبرنگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) اور اس کے سب کیمپسز میں تمام انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ پروگرامز، بشمول صبح، شام، اور ویک اینڈ سیشنز، کے لیے آن کیمپس کلاسز کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا۔
لاہور سے مزید