• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی پولرائزیشن معاشرے اورمعیشت کیلئے زہرقاتل ہے،چوہدری بابر وحید

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چو ہدری بابر وحید نے کہا ہے کہ سیاسی پولرائزیشن معاشرے اور معیشت کیلئے زہر قاتل ہے ،حکومت اور اپوزیشن کو معاملات کے حل کیلئے ایک میز پر بیٹھنا ہوگا ، وکلاء قیادت حالات میں سدھار لانے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔
لاہور سے مزید