• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رضوان نذیر دو سال کیلئے لاہور بورڈ کےسیکرٹری تعینات

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب حکومت نے ڈپٹی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن رضوان نذیر کو دو سال کے لئے ڈیپوٹیشن پر سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور تعینات کردیا ہے۔
لاہور سے مزید