• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (پ ر ) ریڈیو کے انجینئرنگ منیجر قاضی محمد ندیم ، محکمہ زراعت کے محمد نعیم ، محمد دانش نے ان تمام عزیز واقارب ، رشتہ داروں، دوست احباب، قبائلی عمائدین، معتبرین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کی والدہ اور ریٹائرڈ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز مرحوم قاضی عبدالجبار کی اہلیہ کے انتقال پر سوشل و پرنٹ میڈیا ،ٹیلیفون یا گھر آ کر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اور ہمارے غم میں شریک ہوئے ۔
کوئٹہ سے مزید