• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈئر(ر) بابر علاؤالدین کادورہ کرتارپور

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئر پرسن وزیر اعلیٰ ڈائریکٹوریٹ فار ایویلوایشن، فیڈبیک اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈئر(ر) بابر علاؤالدین نے کرتار پورراہداری کا دورہ کیا- انہوں نے کہا کہ کرتار پور راہداری ”دونوں اطراف کے پنجاب“ کو قریب لانے میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
لاہور سے مزید