• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باغبانپورہ: لنٹرگرنے سے بچی جاں بحق،2خواتین زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے)باغبانپورہ کے علاقے میں زیر تعمیر گھر کا لینٹر گرنے سے 7سالہ بچی صالیحہ اعظم جاں بحق ، 2خواتین زخمی ہوگئیں۔
لاہور سے مزید