اپنی خودداری و اَنا کا ثبوت
دوست ملکوں کو دے رہے ہیں ہم
اُن سے خیرات ہم نہیں لیتے
قرض البتّہ لے رہے ہیں ہم
چیئرمین سینیٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کر دیا۔
حکمران اتحاد میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان میں آج ملاقات ہوگی۔
خیبرپختونخوا حکومت نے پاراچنار میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات پہنچانا شروع کردیں۔
یوٹیوب نے پاکستان میں 2024ء کی سب سے زیادہ مقبول ہونے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔
صائم ایوب، عرفان خان، حارث رؤف اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے، یہ چاروں کھلاڑی آخری ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے۔
الیکشن ہونے تک اعلان کردہ لائحہ عمل میں کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے آرٹس کونسل کا دفتر 24گھنٹے کھلا ہے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
میرے بھی تین بچے ہیں جو ان کےلیے سوچتی ہوں وہ ہی آپ کےلیے سوچتی ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔
جنوبی کوریا کی اپوزیشن جماعتوں اور قانون سازوں نے ناکام مارشل لاء کے بعد صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادی۔
چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاوس ایسوسی ایشن (پاشا) سجاد مصطفیٰ نے بتایا کہ وی پی این کی بندش کے فیصلے پر کمپنیوں نے ملک سے باہر جانے کا سوچنا شروع کردیا تھا۔
طالبان حکومت نے نیا حکم جاری کرتے ہوئے افغانستان میں خواتین پر صحت کی تعلیم حاصل کرنے کی پابندی عائد کر دی ہے۔
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی خشک سالی سے دنیا کو سالانہ 300 بلین ڈالر کا نقصان ہوتا ہے.
خیبر پختون خوا میں پولیس میں باہمی تبادلوں اور تعیناتیوں پر فوری پابندی عائد کر دی گئی۔
سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ اوقاف سے رینجرز کے زیرِ استعمال میٹھا رام ہاسٹل سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن سرکل کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے ایجنٹ سمیت 8 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔