• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنان، پیجر حملوں میں زخمی ایرانی سفیر منظر عام پر آگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) لبنان میں اسرائیل کے پیجر حملوں میں زخمی ہونے کے بعد بیروت میں تعینات ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی پہلی بار منظر عام پر آگئے ، ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تخریب کاری ، دہشتگردی ، خونریزی اور شہریوں کو قتل کرنے کا اعلیٰ تمغہ ملنا چاہئے۔ انہیں ایک پیجر پھٹنے سے چہرے اور ہاتھوں میں شدید چوٹیں آئی تھیں۔

دنیا بھر سے سے مزید