• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک نے ریلوے تنصیبات کی بجلی منقطع کر دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پرکے الیکٹرک نے ریلوے کی پانچ تنصیبات کی بجلی منقطع کردی کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ریلوے کراچی ڈویژن نے واجبات 43 کروڑ روپے کے بل ادا کرنے ہیں کے الیکٹرک نےمنگل 3 دسمبر کی صبح آپریشن کرتے ہوئے بجلی منقطع کی کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ریلویز اس سال مارچ سے بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں مسلسل تاخیر کررہا ہےاور ادائیگیوں کے حوالے سے کے الیکٹرک نے کئی نوٹسز ریلوے حکام کو بھجوائے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید