اسلام آباد (نیو زرپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج برو ز منگل طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطا بق اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلے توثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی نوعیت کے اہم فیصلے متوقع ہیں۔مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی سمریاں منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی۔