لاہور(کرائم رپورٹرسے)انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کی، آئی جی نے پولیس ملازمین کی پیش کردہ درخواستیں و مسائل سنے اور فوری ریلیف احکامات جاری کئے۔ آئی جی نے کہاکہ رواں سال کے دوران 23 لاکھ 70ہزار شہریوں نے خدمت مراکز سے پولیسنگ سروسز حاصل کیں۔