کراچی (پ ر)ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور استحکام کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا ،اس سلسلے میں اتحاد و اتفاق اور وحدت کی اشد ضرورت ہے،انہوں نے کہا کہ فکری نظریات کا اختلاف اپنی جگہ لیکن ہماری منزل ایک ہے اور ملک و قوم کی ترقی کا راز اور پر امن معاشرے کے قیام کیلئے تحمل و برداشت کے کلچر کو برداشت دینے کی ضرورت ہے۔