• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدارس رجسٹریشن بل کو مسترد کرکے طبل جنگ بجادیاگیا‘حافظ حمداللہ

کو ئٹہ(آئی این پی ) جمعیت رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ صدرمملکت نے مدارس رجسٹریشن بل کو مسترد کرکے طبل جنگ بجادیا ہے بل کو مسترد کرنا پارلیمنٹ ، جمہوریت اور آئین کے چہرے پر زور دار طمانچہ ہے ، محسوس ہورہا ہے کہ صدر کے ہاتھوں بنا وزیراعظم” آوٹ ”اور” بیٹے “کو ان کیا جارہا ہے ، بل مسترد کرنے کے ذمہ دار صدر کے ساتھ ساتھ شہباز شریف اور بلاول بھٹو بھی ہے۔
کوئٹہ سے مزید