• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سموگ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر12مقدمات

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس سموگ کی روک تھام اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے دیگر اداروں کے ساتھ مصروف عمل ہے، 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر میں 12 مقدمات درج متعدد قانون شکنوں کو گرفتار کیا گیا ۔ 508 قانون شکن عناصر کو تقریبا 8 لاکھ روپے سے جرمانے عائد کئے گئے اور 31 کو وارننگ جاری کی گئی ۔ فصلوں کی باقیات جلانے کی 03 ، زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی 408 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں ۔
لاہور سے مزید