• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی اداروں کوخواتین کی سہولت کاری ڈیسک قائم کرنے کے احکامات

لاہور(خصوصی رپورٹر ) محکمہ بلدیات پنجاب نے تمام بلدیاتی اداروں کو خواتین کھلی کچہری اور خواتین کی سہولت کاری ڈیسک قائم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ خواتین کھلی کچہری اور خواتین کی سہولت کاری ڈیسک کے قیام کے لیے معیاری آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) کے ساتھ منسلک کئے گئے ہیں۔میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور، میونسپل کارپوریشنز، ضلع کونسلز اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر والی میونسپل کمیٹیوں میں ان احکامات پر فوری عملدرآمد ہوگا۔
لاہور سے مزید