• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی کاٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ کادورہ، جھگیوں کے انخلاء کابھی جائزہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ کا دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا ، انہوں نے قابل ڈاکٹروں و میڈیکل ٹیم کو تعینات کرنیکی ہدایت کی ،مزید برآں ڈی سی نے راوی کے اطراف میں جھگیوں کے انخلاء، شاہدرہ ٹاؤن سروس لین میں پارکنگ، یو سی 12 بلال نگر میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان کا بھی جائزہ لیا ۔
لاہور سے مزید