لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر رلاہور ڈویژن زید بن مقصود سے لاہور ڈویژن کے تمام اضلاع کے تاجران ایسوسی ایشنز کے صدور و نمائندوں نے چیئرمین سپریم کونسل آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر کی قیادت میں ملاقات کی. ملاقات میں ڈویژنل انتظامیہ کے ساتھ لاھور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ کے تاجروں کے امور و مارکیٹس مسائل کا جائزہ لیا گیا۔