• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے،حسن مرتضیٰ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کی صلاحیت صرف پیپلز پارٹی میں ہے، پنجاب سے اٹھنے والی تحریک بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائے گی۔وہ سینکڑوں جیالوں کو لیکر گڑھی خدابخش کے ساہیوال ریلوے اسٹیشن پر سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ اور پی پی ساہیوال کے صدر ذکی چودھری کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کر رھے تھے۔حسن مرتضی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی خصوصی بینظیر ٹرین گڑھی خدا بخش کے لیے روانہ ہو چکی ہے ۔
لاہور سے مزید