• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی ڈویژنل سپر نٹنڈ نٹ ریلوے کی کھلی کچہری

لاہور(خصوصی نمائندہ) ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹڈنٹ مکینیکل میاں عبدالوقاص نے کھلی اور ای کچہری میں ملازمین سمیت عوامی مسائل سنے۔ کھلی کچہری میں مجموعی طور پر 11 جبکہ ای کچہری میں 2 شکایات سنیں گئیں۔
لاہور سے مزید